10 جون کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے مئی کے لئے چینی ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس اور ہائی وے لاجسٹکس فریٹ انڈیکس جاری کیا۔
10 جون کو ایک چین یورپ فریٹ ٹرین چین کے چھنگ تاو جیاو ژو اسٹیشن سے روانہ ہوئی، جس کے ساتھ ہی چین یورپ ٹرینوں کے ٹرپس کی کل تعداد ایک لاکھ دس ہزار تک پہنچ گئی۔ اب تک ان ٹرینوں میں ترسیل کی گئی پراڈکٹس کی کل مالیت 450 بلین ڈالرز سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اس ٹرین کی منزل ماسکو ہےاور یہ شانڈونگ میں تیار کردہ
9جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) کسٹمز کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے صوبہ یوننان سے کافی کی برآمدات پہلی سہ ماہی میں 122 فیصد اضافے سے 31 کروڑ یوآن (4.3 کروڑ ڈالر) تک پہنچ گئی ہیں۔ یہ پیشرفت جنوب مغربی خطہ کی کافی صنعت کو خام مال سپلائر سے اعلیٰ معیاری برانڈ پروڈیوسر میں تبدیل کرنے پر زور
چین میں مئی کے مہینے میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) ماہ بہ ماہ 0.2 فیصد اور سال بہ سال 0.1 فیصد کم ہوا، اورکول سی پی آئی ، جس میں خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو شامل نہیں کیا گیا، میں سال بہ سال 0.6 فیصد اضافہ ہوا، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ پروڈیوسر پرائس انڈیکس (پی
چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے 9 جون کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں چین کی اشیا کی تجارت کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 17.94 ٹریلین یوآن رہی، جو سال بہ سال 2.5 فیصد کا اضافہ ہے۔ مئی میں چین کی درآمدات اور برآمدات 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 3.81 ٹریلین یوآ
7 جون کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے درمیانے اور بھاری ریئر ارتھ میٹلز کے برآمدی کنٹرول اقدامات پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریئر ارتھ سے متعلق اشیاء میں سول اور عسکری استعمال دونوں کی خصوصیات ہوتی ہیں اور ان پر برآمدی کنٹرول کا نفاذ ایک عام بین الاقوامی عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ چ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ برطانوی حکومت کی دعوت پر 8 سے 13 جون تک برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ امریکی وفد کے ساتھ چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورتی میکانزم کے پہلے اجلا
6 جون کو، چینی وزارت تجارت کے ایک نمائندے نے کہا کہ چین جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ مل کر تجارت، سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون کے ذریعے صنعتی اور سپلائی چین کے شعبوں میں تعاون کرنے، نیز عالمی صنعتی اور سپلائی چین کی حفاظت، استحکام اور فعالیت کو یقینی بنانے کے لیے تیار ہے۔
کچھ عرصہ قبل چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بین الاقوامی کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی تھی ، جن میں جرمنی کے سیمنز اے جی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین رولینڈ بش شامل تھے۔ حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ ملاقات بہت حوصل
7 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) عالمی معیشت کو شدید تغیرات کا سامنا ہے کیونکہ بڑھتا ہوا یکطرفہ پن کثیر الجہت تجارتی نظام کو چیلنج کر رہا ہے۔ دنیا کو ان چیلنجز کا جواب کیسے دینا چاہیے؟ چین کا کثیر الجہت تجارتی نظام کے تحفظ میں کیا کردار ہے؟ Tsinghua PBCSF ,2025عالمی مالیاتی فورم کے دوران گلوبل ٹائمز
چین کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے مطابق رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں، قومی ہائی ٹیک زونز میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی آپریٹنگ آمدنی 10.26 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو سال بہ سال 7.3 فیصد کا اضافہ ہے، اور جدید اختراعی اور صنعتی جمعیت کے اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔
پانچ جون کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کے مطابق اس سال کے آغاز سے ، چین کے بین الاقوامی ایئر کارگو نیٹ ورک کو فروغ دیا گیا ہے ، مئی کے آخر تک ، ملک بھر میں مجموعی طور پر 101 نئے بین الاقوامی ایئر کارگو روٹس کھولے گئے ہیں ، جس سے ہر ہفتے 195 سے زیادہ راؤنڈ ٹرپ پروازوں میں اضافہ ہوا ہے۔
5 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) مشرقی چین کے صوبہ جیانگشی کے فوژو شہر میں واقع گوانگچانگ کاؤنٹی کا 72 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے۔ یہاں زیر جنگل معیشت کے فروغ کے منصوبے کے تحت 45 نمائشی مقامات قائم کیے گئے ہیں جن میں جنگلات کی چھاؤں میں فصلیں اور دیگر مصنوعات اگائی جاتی ہیں، جس سے 11 ٹاؤن شپس اور
حالیہ دنوں ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے دوران چینی اور غیر ملکی سیاحوں نے لوک مہارتوں اور ثقافت کا شان دار تجربہ کیا اور چین کے مختلف حصوں میں ڈریگن بوٹ ریسنگ، زونگزی بنانے اور دیگر روایتی سرگرمیوں کے مشاہدے سے تہوار کے پرکشش ماحول کو محسوس کیا۔ ڈریگن بوٹ فیسٹیول چین کا پہلا روایتی تہوار ہے جسے عالمی غیر ما
مقامی وقت کے مطابق 2 جون کو، چین-کیلیفورنیا اقتصادی اور تجارتی فورم لاس اینجلس میں منعقد ہوا۔
3 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) ہائیکو کی آتش فشاںی مٹی میں اگنے والی لیچی کی ریکارڈ فروخت اور عالمی مانگ میں اضافہ
چین کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، سال کے پہلے چار ماہ میں چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ صنعت میں مستحکم پیداواری ترقی دیکھی گئی ہے، منافع میں بتدریج بہتری آئی ہے اور سرمایہ کاری میں استحکام رہا ہے۔
چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے تین جون کو جاری سال کے پہلے چار مہینوں کے لئے لاجسٹک آپریشن کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ اپریل میں ، چین کے لاجسٹک آپریشن نے بیرونی دباؤ کا مقابلہ کرتے ہوئے مضبوط لچک اور ترقی کا مظاہرہ کیا ، اور مجموعی طور پر مستحکم اور مثبت ترقی کے رجحان کو برقرار رکھاہ
رواں سال چین کے "14ویں پانچ سالہ منصوبے" کا اختتامی سال ہے، اور تمام اہم منصوبے مستحکم رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
31 مئی کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور قومی شماریات بیورو کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے مئی کے لئے پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (PMI) کے اعداد و شمار جاری کیے۔ ان میں مینوفیکچرنگ پی ایم آئی گزشتہ ماہ کے مقابلے میں بہتر ہوا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کے معیار میں بہتری آئی ہے