مقامی وقت کے مطابق 9 جون کو چین کےوزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے لندن میں برطانوی وزیر برائے بزنس اینڈ ٹریڈ رینالڈز سے ملاقات کی اور فریقین نے چین برطانیہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر کھل کر اور عملی تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائ
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سنٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے 10 تاریخ کی دوپہر صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں "بیلٹ اینڈ روڈ" سائنس اور ٹیکنالوجی تبادلے کے دوسرے اجلاس میں شرکت کے لیے چین آئے ہوئے سربیا کی نیشنل اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر راگوش،
11 جون کو،چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی ترجمان چوفینگ لیئن نے اعلان کیا کہ گومنتانگ پارٹی کے سابق چیئرمین ما اینگ چو 14 سے 27 جون تک صوبہ فوجیان، گانسو اور دیگر مقامات کا دورہ کریں گے، جہاں وہ فوجیان میں منعقد ہونے والے 17ویں آبنائے فورم، خصوصی پبلک میموریل تقریب اور دونوں کناروں کے
11 جون کو، چینی صدر شی جن پھنگ اور ریپبلک آف کانگو کے صدر ساسو نے افریقی تعاون فورم کے نتائج کے نفاذ کے لیے وزارتی سطح پر اجلاس کے لیے الگ الگ تہنیتی خط ارسال کیا۔
11 جون کو چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی ترجمان چو فنگ لیئن نے رسمی پریس بریفنگ میں کہا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے مرکزی مفادات کا مرکز ہے اور چین امریکہ تعلقات میں پہلی سرخ لکیر ہے جسے عبور نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ تائیوان میں ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کی اتنظامیہ ا
مقامی وقت کے مطابق 8 سے 9 جون تک چین کے نائب صدر ہان جنگ نے فرانس میں منعقدہ اقوام متحدہ کی تیسری اوشین کانفرنس میں شرکت کی اور عام مباحثے سے خطاب کیا۔
10 جون کو ،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جانب سے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کی پہلی تقریب میں "تہذیبوں کے درمیان مکالمے کا فروغ اور ایک بہتر دنیا کی تعمیر " کے عنوان سے ورچوئل خطاب کیا۔
چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 10 تاریخ کی صبح ایک پریس کانفرنس منعقد کی ، جس میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن ، وزارت تعلیم ، وزارت شہری امور ، وزارت خزانہ ، انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کی وزارت ، اور نیشنل ہیلتھ کمیشن کے متعلقہ ذمہ داران نے لوگوں کے ذریعہ معاش کی مزید ضمانت اور بہتری
10 جون کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
مقامی وقت کے مطابق 8 جون کو چین کے نائب صدر ہان زنگ نے فرانس کے شہر نیس میں اقوام متحدہ کی تیسری سمندری کانفرنس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ ہان زنگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ بین الاقوامی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی حمایت کی ہے۔ چین اس سال اقوام متحدہ ک
مقامی وقت کےمطابق ۹ جون کی سہ پہر چین اور امریکہ کے درمیان معاشی و تجارتی مشاورت کے میکانزم کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا۔
مقامی وقت کے مطابق 8 جون کو چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران لندن میں برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز سے ملاقات میں چین برطانیہ اقتصادی اور مالیاتی تعاون نیز باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
اطلاعات کے مطابق امریکہ چین کے تائیوان علاقے کو ایم 1 اے 2 ٹینکوں کی ایک نئی کھیپ بھیج رہا ہے اور اگلے چار سالوں میں امریکا تائیوان کو اسلحے کی فروخت کو ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی مدت کے معیار سے برھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
9 جون کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے یومیہ پریس کانفرنس میں متعلقہ پانیوں میں چینی طیارہ بردار بحری جہاز لیاؤنینگ کی سرگرمیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ پانیوں میں چینی جنگی جہازوں کی سرگرمیاں بین الاقوامی قانون اور طرز عمل کے مطابق ہیں۔ چین نے ہمیشہ دفاعی قومی دفاعی پالیسی پر عمل کیا
9 جون سے چین سعودی عرب، عمان، کویت اور بحرین کے عام پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے ویزا فری پالیسی نافذ کر رہا ہے، جس سے چین کی یکطرفہ ویزا فری فہرست میں نئے اراکین شامل ہو گئے ہیں۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ممتاز رکن، چینی پیپلز لبریشن آرمی کے زبردست رہنما، اٹھارہویں اور انیسویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اورمرکزی فوجی کمیشن کے سابق نائب چیئرمین شو چھی لیانگ کی آخری رسومات 8 جون کو بیجنگ کے باباؤ شان انقلابیوں کے قبرستان میں ادا کر دی گئیں۔ شی جن پھنگ، لی
چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے 6 جون کی صبح کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ کینیڈا نیا چین قائم ہونے کے بعد مغربی ممالک میں سب سے پہلے سفارتی تعلقات قائم کرنے والا ملک ہے۔ چین-کینیڈا تعلقات طویل عرصے تک چین اور دیگر مغربی ممالک کے تعلقات سے آگے رہے ہیں۔ لی
6 جون کو، چین کے صدر شی جن پھنگ نے کیرول ناوراسکی کو جمہوریہ پولینڈ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 6 تاریخ کو بیجنگ میں پانچن لاما ارتنی چوکی گیابو سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انہیں دسویں پانچن لاما کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بدھ مت کے گہرے علم کے حامل اور عوام و خواص کی محبت کے مستحق تبتی بدھ مت کے روحان
6 جون کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس بریفنگ کا انعقاد کیا۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ "ہم دیکھ رہے ہیں کہ موجودہ مشکل عالمی معاشی ماحول کے باوجود چین اور دنیا کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات مضبوط ہیں۔ اس سال کے پہلے 5 مہینوں میں چین نے 101 نئی بین الاقوامی کارگو ہوائی راہداریا